عوام سے ملاقات ‘ مسائل سے واقفیت ‘ موسم گرما کا ایکشن پلان تیار کرنے عہدیداروں کو ہدایت۔بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن
پارلیمنٹ
حیدرآباد نے آج بلدی ڈیوثرن نواب صاحب کنٹہ اور بلدی ڈیوثرن جہان نما کے
تحت مختلف علاقوں کا تفصیلی پیدل دورہ کرکے عوام سے ملاقات کی اور مسائل سے
واقفیت حاصل کی ۔